حضرت عمر رضی اللہ عنہ کی لونڈیوں سے متعلق روایت
سوال
ایک حدیث کا حوالہ دیا جاتا ہے کہ حضرت عمر کی لونڈیاں مہمانوں کی ننگے سر خدمت کرتی تھیں اور ان کے پستان ٹکرا رہے ہوتے تھے. اس کا مطلب کچھ لوگ یہ نکالتے ہیں کہ لونڈیوں کے ناف سے اوپر کا جسم ننگا ہوتا تھا. اس حدیث کا صحیح ترجمہ اور مفہوم کیا ہے؟
جواب
یہ واقعہ درست نہیں، اس کا بیان کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200868
تاریخ24-12-2019

