پالش شدہ چمڑے کے موزے میں نماز کا حکم
سوال
چمڑے کے موزےپر پالش کرانے سے نماز ہو جائے گی یا نہیں؟
جواب
اگر پالش کسی ناپاک چیز پر مشتمل نہ ہو تو پالش شدہ موزے پہن کر پڑھی جانے والی نماز ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200861
تاریخ23-12-2019

