ایچ بی ایل اسلامک بینک میں سرمایہ کاری کرنے کا حکم
سوال
کیا ایچ بی ایل اسلامک بینک میں انوسٹمنٹ جائزہے؟
جواب
ایچ بی ایل اسلامک بینک سمیت کوئی بھی مروجہ اسلامی بینک مکمل شرعی اصولوں اور شرائط کا لحاظ نہیں کرتا ہے، اس لیے کسی بھی مروجہ اسلامی بینک میں انویسٹمنٹ (سرمایہ کاری) کرنا جائز نہیں ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200853
تاریخ23-12-2019

