ٹشو پیپر یا کپڑے سے استنجا کرنے کا حکم
سوال
ٹشوپیپرز یا کپڑے سے استنجا کیا جاسکتا ہے?
جواب
ٹشو پیپر یا کسی معمولی بے قیمت کپڑے کے ٹکڑے سے استنجا کرنا بلا کراہت جائز ہے، البتہ کسی قیمتی کپڑے (یعنی عموماً جیساکہ کپڑا ہوتاہے، اس) سے استنجا کرنا مکروہ ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200852
تاریخ23-12-2019

