سال گرہ منانے کا حکم
سوال
سال گرہ منا سکتے ہیں یا نہیں؟
جواب
سال گرہ ماضی قریب سےشروع ہونے والی ایک مغربی رسم ہے جوچلتے چلتے مسلمانوں میں رواج پذیر ہوگئی، اوراب بعض مسلمان اس رسم کومنانے کا اہتمام اوراس کے لیے باقاعدہ محافل منعقد کرتے ہیں۔ اس سے اجتناب کرنا چاہیے۔ فقط واللہ اعلم
مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر تفصیلی فتاویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200828
تاریخ22-12-2019

