بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سائیکل یا موٹر سائیکل چوری ہوتے دیکھنا

سوال

میں پہلے سواری کے لیے سائیکل استعمال کرتا تھا تو خواب میں دیکھتا تھا کہ میری سائیکل چوری ہو جاتی ہے اوراب سواری کے لیے موٹرسائیکل استعمال کرتا ہوں تو خواب میں دیکھتا ہوں کہ موٹرسائیکل چوری ہوجاتی ہے، یہ خواب میں نے کئی بار اور کئی سال مسلسل دیکھا ہے۔

جواب

آپ کا دینی راہ نما ناقص ہے، اس کے بجائے آپ کسی حق پرست عالم کو اپنا راہ نما بنائیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200826
تاریخ22-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں