بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سانپ کو مارنا

سوال

میں نے خواب میں ایک بہت بڑا سانپ دیکھا، شاید میرے دونوں بیٹے بھی وہاں موجود تھے اور میں نے اس سانپ مار ڈالا. برائے مہربانی مجھے اس کی تعبیر بتا دیں.

جواب

بڑا سانپ دیکھنا ایسا دوست ہے جو آپ کے دین کو نقصان پہنچا رہا ہے۔ اس کو مار ڈالنا اس سے چھٹکارے کی طرف اشارہ ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200818
تاریخ22-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں