غسل کے بعد نماز کے لیے وضو
سوال
غسل کے دوران جو وضو کیا جائے کیا اس سے نماز ادا کر سکتے ہیں یا پھر نماز کیلئے دوبارہ وضو کرنا ضروری ہے؟
جواب
غسل کے دوران جو وضو کیا جاتا ہے اس سے نماز ادا کرسکتے ہیں، نماز کے لیے دوبارہ وضو کرنے کی ضرورت نہیں ہے۔
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200809
تاریخ22-12-2019

