بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز سے پہلے غلبہ شہوت سے مذی نکلنا

سوال

کبھی کبھار نماز کے وقت سے پہلے شہوت کی وجہ سے مذی نکلنا شروع ہو جاتی ہے جو رکتی نہیں ہےاور بار بار وضو کرنا پڑتا ہے۔اس صورت میں کیا کرنا چاہیے؟

جواب

مذکورہ شخص چوں کہ شرعی معذور نہیں ہے؛ لہٰذا صورتِ مسئولہ میں جب مذی کے نکلنے کے بند ہونے کا اطمینان ہوجائے، پھر وضو کرے اور نماز ادا کرے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200808
تاریخ22-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں