تصویر والی چیز جیب میں ہوتے ہوئے نماز پڑھنا
سوال
اگر جیب میں شکل والی چیز ہو تو کیا نماز ہو جائے گی؟
جواب
صورتِ مسئولہ میں اگر تصویر والی چیز نمازی کے جیب میں چھپی ہوئی ہو تو اس کی نماز کراہت کے بغیر ادا ہوجائے گی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200806
تاریخ22-12-2019

