بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

گناہ کا دفاع کرنا کس زمرے میں آتا ہے؟

سوال

گناہ کا دفاع کرنا کون سے گناہ کے زمرے میں آتا ہے?

جواب

گناہ کا دفاع کرنا جائز نہیں ہے۔

 لیکن یہ خود کس نوعیت کا گناہ ہے؟، اس کا مدار  اس پر ہوگا کہ کس قسم کے گناہ کا اور کس نوعیت کا دفاع کیا جارہا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200804
تاریخ22-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں