بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

30 ربیع الثانی 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

کیا صور پھونکنے کے بعد صرف درود پڑھنے والے اللہ ہوں گے؟

سوال

کیا صور پھونکے جانے کے بعد یہ صورتِ حال ہوگی کہ اللہ تعالی کا ذکر کرنے والا کوئی نہیں ہوگا، مگر درود شریف پڑھنے والی اللہ تعالی کی ذات ہوگی؟

جواب

اس طرح کی کوئی روایت نہیں ملی، نسبت میں احتیاط کرنی چاہیے۔ باقی اللہ تعالیٰ ہمیشہ سے ہیں، ہمیشہ رہیں گے، اور وہ اپنی شان کے مطابق جو چاہیں امور انجام دیتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200790
تاریخ21-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں