بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 جاز کیش اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے بھیجنا اور وصول کرنا

سوال

 جاز کیش اکاؤنٹ کے ذریعے پیسے بھیجنا اور وصول کرنا کیسا ہے؟

جواب

اگرجاز کیش اکاؤنٹ کھلوانے کے لیے اکاؤنٹ میں مخصوص رقم رکھنے اور اس پر مشروط  نفع (مثلاً: فری منٹس، انٹرنیٹ ایم بی ، میسج، کیش بیک وغیرہ)ملنے کی شرط نہ ہو تو رقم کی منتقلی وغیرہ کے لیے اس اکاؤنٹ کااستعمال درست ہوگا۔ بصورتِ دیگر ایسا اکاؤنٹ کھلوانا جائز نہیں ہوگا۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200747
تاریخ20-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں