بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

فرض نماز کے بعد امام اور مقتدیوں کا مل کر دعا کرنا

سوال

 جماعت میں سلام پھیر نے کے بعد امام کے ساتھ دعا مانگنا کیسا ہے، جیسے امام نے سلام پھیر لیا مقتدی امام کے انتظار  میں ہے؟

جواب

فرض نماز جماعت  کے ساتھ ادا کرنے کے بعد امام اور مقتدیوں کا  مل کر دعا کرنا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم

تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتوی ملاحظہ فرمائیں :

فرض نماز کے بعد اجتماعی دعا کی دلیل

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200702
تاریخ19-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں