الکوحل والا پرفیوم لگانے سے وضو ٹوٹنے کا حکم
سوال
کیا الکوحل والا پرفیوم لگانے سے وضو ٹوٹ جاتا ہے ؟
جواب
’’الکوحل‘‘ والا پرفیوم لگانے سے وضو نہیں ٹوٹتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
پرفیوم لگانے کے حکم کے لیے درج ذیل لنک پر جامعہ کا فتویٰ ملاحظہ کیجیے:
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200700
تاریخ19-12-2019

