بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ڈراؤنا خواب دیکھے تو کیا کرے؟

سوال

اگر کوئی ڈراؤنا خواب دیکھ لیں اور آنکھ کھل جائے تو کیا کرنا چاہیے؟

جواب

ڈراؤنا خواب دیکھنے کے بعد اٹھ کر اپنے بائیں طرف تین دفعہ تھتکار دے اور "أَعُوْذُ بِاللهِ مِنْ شَرِّ هذِهِ الرُّؤْیَا"پڑھے اور اس خواب کا کسی سے ذکر نہ کرے۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200618
تاریخ16-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں