بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

8 جُمادى الأولى 1448ھ 20 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

نماز میں درود شریف کے الفاظ میں غلطی ہونے سے سجدہ سہو واجب ہوتا ہے یا نہیں ؟

سوال

اگر کوئی آدمی تشہد کے بعد یعنی درودشریف میں غلط ہوجاۓ یعنی الفاظ پھر دوبارہ ٹھیک بھی کرلے تو کیا سجدہ سہو ہے یا نہیں?

جواب

نماز میں درود شریف پڑھنے کے دوران الفاظ میں غلطی ہوجانے اور دوبارہ ٹھیک کرلینے سے سجدہ سہو واجب نہیں ہوتا ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200600
تاریخ15-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں