بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ماہ واری سے پاک ہونے کے بعد غسل میں تاخیر کرنا

سوال

کیا عورت ایام حیض کا غسل جمعہ کو کرسکتی ہے 7 دن مکمل ہونے پر؟

جواب

ماہ واری کی عادت مکمل ہونے کے بعد غسل کر لینا چاہیے، بلا وجہ تاخیر کے نتیجہ میں نمازیں قضا کرنے کی اجازت نہیں،  پس صورتِ مسئولہ میں محض جمعہ کے غسل کے لیے فرض غسل میں تاخیر کرنا درست نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200508
تاریخ13-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں