بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

میرہا نام رکھنا

سوال

’’میرہا‘‘  نام کا کیا مطلب ہے؟

جواب

’’میر‘‘  فارسی زبان میں ’’بادشاہ‘‘  کو کہا جاتاہے، اور یہ مذکر کے لیے مستعمل ہے۔ لیکن ’’میرہا‘‘  کوئی لفظ نہیں ہے.

 بہتر ہے کی صحابیات رضی اللہ عنہن کے ناموں میں سے کسی نام کا انتخاب کرلیاجائے۔ ہماری ویب سائٹ کے اسلامی ناموں کے سیکشن سے بھی نام منتخب کرسکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200502
تاریخ13-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں