بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں سانپ کا کپڑوں میں گھسنا اور اسے مارڈالنا

سوال

میں نے خواب میں دیکھاکہ سانپ میرے پتلون میں گھس آیا،  میں نے سانپ کاسرپکڑکر کچھ دیر میں سانپ کومارڈالا،کیا تعبیر ہے؟

جواب

نفسانی خواہشات سے متعلق پوشیدہ گناہوں میں مبتلا ہیں، لیکن ان شاء اللہ جلد چھٹکارا پالیں گے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200402
تاریخ10-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں