خواب میں دیکھنا کہ جسم کے کپڑے جل گئے ہیں
سوال
خواب میں دیکھنا کہ جسم کے کپڑے جل گۓ. تو اس کی کیا تعبیر ہوگی؟
جواب
خواب دیکھنے والا دین کا نقصان کررہاہے، خصوصاً حسد کے گناہ میں مبتلا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200393
تاریخ09-12-2019

