بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحوم کا پانی مانگنا

سوال

خواب میں میں نے اپنے داداجان کو دیکھا کہ وہ گھر میں بیٹھے ہیں اورکہہ رہے ہیں کہ مجھے گلاس میں پانی دو اورساتھ میں میرے کزن بیٹھے ہیں اور مصروف ہیں؟

جواب

اگر دادا جان حیات ہیں تو خدمت کے محتاج ہیں، ان کی خدمت کریں۔

اگر مرحوم ہیں تو مجلس میں جتنے حضرات تشریف فرما ہیں سب سے ایصالِ ثواب کے متمنی ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200392
تاریخ09-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں