امتحانات میں نقل کرنے کا حکم
سوال
کیا دنیاوی علوم کے امتحان میں نقل کرنا جائز ہے یا نہیں؟
جواب
نقل کرنا ضابطہ کے خلاف عمل اور دھوکا دہی کے زمرے میں داخل ہے، جس کی شرعاً اجازت نہیں، چاہے دنیاوی علوم کے سلسلے میں ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200387
تاریخ09-12-2019

