شاویز نام رکھنا
سوال
’’ شاویز‘‘ نام رکھنا کیسا ہے؟
جواب
معتبر لغت کی کتابوں میں یہ نام نہیں مل سکا؛ لہذا کوئی دوسرا اچھے معنیٰ یا اچھی نسبت والا نام رکھ لیا جائے۔ فقط واللہ اعلم
ناموں کے لیے اس لنک سے بھی مدد لی جاسکتی ہے : اسلامی نام
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200374
تاریخ09-12-2019

