خواب میں کسی کے بچے کو شیر کھالے
سوال
خواب میں چیتا شیر دیکھا ہے جس نے شاید میرے بچے کو کھا لیا ہے؟
جواب
اچھا خواب ہے۔ شیر کو دیکھنا اللہ کا ولی ہوتا ہے، ان شاء اللہ آپ کے بچے کی تربیت کسی نیک آدمی کے ذریعے ہوگی۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200357
تاریخ08-12-2019

