بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

شہوار نام رکھنا

سوال

’’شہوار‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’شہوار‘‘  فارسی زبان کا لفظ ہے ، اس کا معنیٰ ہے " عمدہ / لائق" .  یہ نام رکھا جاسکتا ہے۔  لیکن بہتر یہ ہے کہ ازواجِ مطہرات یا صحابیات مکرمات رضی اللہ عنہن میں سے کسی کے نام پر نام رکھیں، ایسا کرنا برکت کا باعث ہوتا ہے،صحابیات کے نام اور ان کے علاوہ اچھے مطالب والے نام درج ذیل لنک سے حاصل کیے جا سکتے ہیں۔

https://www.banuri.edu.pk/islamic-name

فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200313
تاریخ07-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں