مرحومہ والدہ کو خواب میں دیکھنا
سوال
میں نے اپنی مرحومہ والدہ کو خواب میں دیکھا کہ وہ ایک نقاب پوش کے ساتھ آئی ہیں، میری چاچی میری دادی اور میری دادی کی بہن سے ملنے، ان کے گلے لگتی ہیں، میری چاچی بہت روتی ہیں ان کے گلے لگ کے، پھر کہتی ہیں کہ اب میں جا رہی ہوں، میری چاچی بہت روکتی ہیں، لیکن وہ چلی جاتی ہیں.
جواب
آپ کی مرحومہ والدہ آپ کی چاچی اور دادی سے بھی ایصالِ ثواب کی متمنی ہیں۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200236
تاریخ05-12-2019

