فارس کسی صحابی کا نام ہے یا نہیں؟
سوال
’’فارِس‘‘ نام صحابی کا ہے یا نہیں؟
جواب
کافی تلاش کے باوجود کتابوں میں ’’فارِس‘‘ نام کے کسی صحابی کا کوئی تذکرہ نہیں مل سکا.
’’فارس‘‘ کے معنی گھڑ سوار کے آتے ہیں، یہ نام رکھنا درست ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200230
تاریخ05-12-2019

