دانتوں کی تکلیف کے لیے وظیفہ
سوال
مجھے دانتوں میں بہت تکلیف ہے، ڈاکٹر حضرات کہتے ہیں کہ میرے دانتوں میں کیڑا لگنے کی وجہ سے درد ہورہا ہے، کیا آپ مجھے اس کا کوئی حل بتائیں گے!
جواب
"لِكُلِّ نَبَإٍ مُسْتَقَرٌّ وَسَوْفَ تَعْلَمُونَ" کسی کاغذ پر لکھ کر جہاں درد ہے، وہاں رکھیں۔
صدقہ نکالیں، دعاؤں اور استغفار کا اہتمام کریں۔ اور اس کے ساتھ ساتھ کسی ماہر ڈاکٹر سے بیماری کا علاج کروائیں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200193
تاریخ04-12-2019

