بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ایک شریک کا مشترکہ کاروبار میں سے اپنا حصہ دوسرے شریک پر بیچنے کا حکم

سوال

ہمارا ایک ہوٹل ہے پارٹنرشپ پر،  جس میں میرے 14 لاکھ اور دوسرے پارٹنر کے 18 لاکھ ہیں۔ میں اپنا حصہ دوسرے پارٹنر کو  10 لاکھ میں بیچنا چاہتا ہوں، کیا یہ صورت جائز ہے؟

جواب

آپ کا اپنا حصہ اپنی رضامندی سے دس لاکھ روپے میں بیچنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200184
تاریخ04-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں