اخلاص اور ہشام نام رکھنے کا حکم
سوال
’’اخلاص‘‘ اور ’’ہشام‘‘ نام رکھنا کیسا ہے?
جواب
’’اخلاص‘‘ اور ’’ہشام‘‘ نام رکھنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200156
تاریخ03-12-2019

