بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

انشراح کا معنی

سوال

INSHARAH / ANSHARAH صحیح کیا ہے؟

جواب

سوال میں مذکور دونوں اسپیلنگ غلطی ہے، صحیح  INSHIRAH  "انشراح" (ابتدا میں ہمزہ/الف کے نیچے زیر، اسی طرح شین کے نیچے بھی زیر)ہے۔ اس کا معنی ہے:  کھلنا، کشادہ ہونا، کشادگی۔ یہ نام رکھا جاسکتاہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200133
تاریخ02-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں