بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

پرندوں کو پالنے اور ان کی خرید و فروخت کرنے کا حکم

سوال

پرندے پالنا یعنی پرندے رکھنا اور ان کی خریدوفروخت کرنا کیسا ہے, کیا یہ شرعاً جائز ہے؟

جواب

پرندے پالنا اور ان کی خرید و فروخت کرنا جائز ہے، البتہ ان کے دانے، پانی کا خیال رکھنے کا اہتمام کرنا ضروری ہوگا۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک پر فتویٰ ملاحظہ کیجیے:

پرندے پالنے کا حکم

گھر میں پرندے پالنا

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200116
تاریخ02-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں