بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسلمان کے لیے شیعہ کی مالی امداد وصول کرنا

سوال

کیا کسی مسلمان کے لیے کسی شیعہ سے پیسے لینا جائز ہے یا نہیں؟ شیعہ اپنے مذہب کے مطابق اگر کسی غریب مستحق مسلمان کو زکاۃ دینا چاہے تو مسلمان کے لیے یہ مال لینا جائز ہے یا نہیں؟

جواب

اگر مسلمان مستحق  اور ضرورت مند ہے، اور اس پیسے لینے سے اس کے دین وایمان اور عقیدے کو  کسی قسم کے نقصان پہنچنے کا اندیشہ بھی نہیں ہے تو اس کی لیے یہ رقم لینا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

 

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200111
تاریخ02-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں