حاملہ بیوی کے زیر ناف بال صاف کرنا
سوال
حمل کی حالت میں مرد اپنی بیوی کے بال صاف کر سکتا ہے؟
جواب
جی جائز ہے، تاہم شرم گاہ کو دیکھنے سے نگاہیں پست رکھنی چاہییں۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200102
تاریخ02-12-2019

