بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

سوتیلی ماں کی بیٹی سے نکاح

سوال

سوتیلی ماں کی بیٹی جو دوسرے شوہر سے ہے،  اس کے ساتھ نکاح درست ہے؟

جواب

بصورتِ مسئولہ مذکورہ لڑکی اور لڑکے (یعنی  سوتیلی ماں کی بیٹی اور مذکورہ لڑکے ) کا نکاح جائز ہے، بشرطیکہ اس کے علاوہ حرمت کا کوئی رشتہ (مثلاً: رضاعت) نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144104200066
تاریخ01-12-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں