پاکستانی اوریو بسکٹ کھانا
سوال
کیا پاکستانی اوریو بسکٹ کھانا جائز ہے؟
جواب
پاکستانی اوریو میں کسی مستند ذریعے سے کوئی حرام یا مشتبہ چیز ملائے جانے کی کوئی اطلاع نہیں ہے؛ اس لیے کھانا جائز ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144104200058
تاریخ30-11-2019

