بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

7 جُمادى الأولى 1448ھ 19 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

مسجد کے صحن میں متولیان کا اپنے نام آویزاں کرنا

سوال

کیا متولیانِ مسجد مسجد کے صحن میں اپنے نام کا بورڈ لگاسکتے ہیں؟

جواب

حدودِ مسجد میں نہ لگوائیں، حدودِ مسجدِ شرعی  کے علاوہ مسجد کے دفتر وغیرہ کی دیوار پر کسی صالح غرض کی بنا پر متولیان اپنا نام آویزاں کر سکتے ہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200799
تاریخ28-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں