بینک سے گاڑی لینا
سوال
کیا بینک کے ذریعے گاڑی لینا حرام ہے؟ بعض لوگ کہتے ہیں کہ یہ سود میں آتا ہے؛ کیوں کہ بینک والے آپ کو گاڑی اصل قیمت سے زیادہ دیتے ہیں اور اس میں انشورنس کے پیسے بھی لیتے ہیں جو کہ حرام ہے۔
جواب
جی ہاں! بینک کے ذریعہ گاڑی لینا حرام ہے ، بینک کے معاملات سود سے خالی نہیں ہیں، اس سے اجتناب لازم ہے۔فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200795
تاریخ28-11-2019

