بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

ذروہ نام رکھنا

سوال

’’زروا‘‘  نام رکھنا کیسا ہے؟

جواب

’’ذُِروه‘‘ (ذال کے پیش یا  زیر  کے ساتھ) کے معنی عربی زبان میں  بلندی / بلند جگہ /ہر چیز کا بلند حصہ کے آتے ہیں۔  اس تلفظ کے ساتھ نام رکھنا درست ہے، البتہ زیادہ بہتر یہ ہے کہ بچیوں کے نام  ازواجِ مطہرات اور صحابیات مکرمات رضوان اللہ علیہن اجمعین کے ناموں پر  رکھے جائیں۔فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200768
تاریخ28-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں