بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں مرحوم والد کو کپڑے لاتے دیکھنا

سوال

میں نے دو بار اپنے مرحوم والد کو خواب میں دیکھا وہ دونوں بار میرے لیے کپڑے لے کے آتے ہیں، ایک بار سفید شلوار قمیص تھا۔  ایسے خوابوں کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟

جواب

آپ کے مرحوم والد ایصالِ ثواب چاہتے ہیں۔  فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200754
تاریخ27-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں