بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

24 ربیع الثانی 1448ھ 07 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

 حقہ پینا کیسا ہے؟

سوال

 حقہ پینا کیسا ہے؟ کون سا حقہ پینا حرام ہے اور کون سا مکروہ؟

جواب

نفسِ ’’حقہ‘‘ حرام نہیں ہے،  وہ حقہ  جس میں بدبو ہوتی ہے،اور مضر صحت ہو اس کا  پینا مکروہ ہے۔  (فتاوی دارالعلوم دیوبند ج۱۶ ص۱۳۶) فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن

فتویٰ نمبر 144103200724
تاریخ27-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں