بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

2 جُمادى الأولى 1448ھ 14 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواب میں رمضان کے مہینے میں کسی کا انتقال دیکھنا

سوال

میں نے ایک دن خواب میں دیکھا میرے چچا کا انتقال ہوا ‌رمضان‌کے دن میں۔ اس کی تعبیر کیا ہے؟

جواب

رمضان میں کسی کو مردہ حالت میں دیکھنا اشارہ ہے اس بات کا کہ وہ شخص رمضان میں اللہ سے بہت غافل رہا۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200722
تاریخ27-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں