بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

11 جُمادى الأولى 1448ھ 23 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

طلاء الدین نام رکھنا

سوال

’’طلاءالدین‘‘  نام کا مطلب کیا ہے؟

جواب

’’طَلاء‘‘ ( طاء کے زبر کے ساتھ) کا معنی ہے ’’ہر چیز کا چھوٹا‘‘ یا  ’’پیدائش کے وقت ہرن کا بچہ‘‘۔ 

’’طُلاء‘‘  (طاء کے پیش کے ساتھ) کا معنی ہے ’’خون کے اوپر کی باریک جھلی‘‘۔

لہذا یہ نام نہ رکھا جائے۔

ناموں میں بہتر یہ ہے کہ انبیاءِ کرام علیہم السلام، صحابہ کرام رضی اللہ عنہم،صالحین کے ناموں میں سے کوئی نام یا اچھے معنیٰ والا کوئی نام رکھا جائے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200664
تاریخ25-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں