بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

1 جُمادى الأولى 1448ھ 13 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

خواتین کا ہال / بینکویٹ میں ولیمہ کی دعوت میں شرکت کرنا

سوال

کیا ولیمہ میں شرکت کے لیے خاتون کا ہال/بینکویٹ جانا جائز ہے؟ 

جواب

صورتِ  مسئولہ میں اگر خواتین باپردہ ہوں، اور ہال یا بینکویٹ میں ان کے لیے الگ سے پردہ کا انتظام ہو، اور وہاں کوئی شرعی منکر بھی نہ ہو  تو  خواتین کے لیے ہال/بینکویٹ میں ولیمہ کی دعوت میں شرکت کرنا جائز ہے۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200646
تاریخ24-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں