بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

12 جُمادى الأولى 1448ھ 24 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

دبر میں وطی کرنے کا نکاح پر کیا اثر پڑتا ہے؟

سوال

اگر کوئی بندہ  اپنی بیوی سے پیچھے والی سائڈ سے ہم بستری کرے تو کیا اس سے نکاح ٹوٹ جاتا ہے؟

جواب

مذکورہ فعل پر حدیثِ مبارک میں لعنت اور سخت وعیدیں وارد ہوئی ہیں، اس لیے اگر یہ عمل ہوگیا ہو تو صدقِ دل سے توبہ و استغفار لازم ہے، البتہ اس سے نکاح نہیں ٹوٹے گا۔ فقط واللہ اعلم

مزید تفصیل کے لیے درج ذیل لنک ملاحظہ کیجیے:

غیر فطری طریقے سے ہم بستری کرنے کا حکم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200585
تاریخ22-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں