بِسْمِ اللَّهِ الرَّحْمَنِ الرَّحِيم

13 جُمادى الأولى 1448ھ 25 اکتوبر 2026 ء

دارالافتاء

 

روزہ کی حالت میں گود میں بیٹھی بچی کی وجہ سے انزال

سوال

حالتِ روزہ میں چھ سالہ نابالغ بچی میری گود میں بیٹھ گئی تو  اس کے اچھلنے سے عضوِ خاص میں سختی آئی اور انزال ہو گیا. روزہ پر کیا اثر پڑے گا؟ فاسد ہوجائے گا یا باقی رہے گا؟

جواب

مذکورہ صورت میں روزہ ٹوٹ گیا، قضا لازم ہوگی، کفارہ نہیں۔ فقط واللہ اعلم

دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن


فتویٰ نمبر 144103200521
تاریخ20-11-2019

تلاش

سوال پوچھیں

اگر آپ کا مطلوبہ سوال موجود نہیں تو اپنا سوال پوچھنے کے لیے نیچے کلک کریں، سوال بھیجنے کے بعد جواب کا انتظار کریں۔ سوالات کی کثرت کی وجہ سے کبھی جواب دینے میں پندرہ بیس دن یا اس سے زائد وقت بھی لگ جاتا ہے۔

سوال پوچھیں