مرد کا زیرِناف بالوں کی صفائی کے لیے بال صفا کریم استعمال کرنا
سوال
مرد ایکسیڈینٹ کی وجہ سے زیرِ ناف بالوں کی صفائی کے لیے بال صفا کریم استعمال کرسکتا ہے؟
جواب
جی کرسکتا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200520
تاریخ20-11-2019

