خواب میں کسی کے قتل کی تعبیر
سوال
خواب میں کسی کا قتل ہوتے ہوۓ دیکھے تو اس کی تعبیر کیا ہے؟
جواب
اگر مقتول بے گناہ شہید ہوا ہے تو دنیا میں اسے عزت ملے گی۔
اور اگر کسی گناہ کی وجہ سے قتل ہوا ہے تو مقتول کسی کی وجہ سے بہت زیادہ بے دینی کی طرف جارہا ہے۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200492
تاریخ19-11-2019

