زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح
سوال
زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس نکاح ہوسکتا ہے؟
جواب
زانی اور مزنیہ کی اولاد کا آپس میں نکاح جائز ہے، بشرطیکہ ان کے درمیان کوئی اور وجۂ حرمت نہ ہو۔ فقط واللہ اعلم
دارالافتاء — جامعہ علوم اسلامیہ علامہ محمد یوسف بنوری ٹاؤن
فتویٰ نمبر
144103200489
تاریخ19-11-2019

